musicas.mus.br

Letras de músicas - letra de música - letra da música - letras e cifras - letras traduzidas - letra traduzida - lyrics - paroles - lyric - canciones - BADE MIYAN CHOTE MIYAN (FEAT. ANIRUDH RAVICHANDER) - VISHAL MISHRA - música e letra

Utilize o abecedário abaixo para abrir as páginas de letras dos artistas

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

Bade Miyan Chote Miyan (feat. Anirudh Ravichander) letra


بڑے تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
بڑے تو بڑے میاں
It's time for the bad boys chillin' like a whale
بڑے تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
بڑے تو بڑے میاں

Yo baby just listen to me yeah

بولا کتنی دفا تجھے میں نے
میرے یار کی کیا بات کیا کہنے
چھوڑو کبھی تیرا ساتھ میں میں نے (oh oh)

کوئی کہے باغی کوئی کھلاڑی
کتنی ہے نیٹ ورتھ تمہاری
چاہے فورڈ ہو چاہے فیراری (oh oh)

میرا لینا کیا ایسے سوالوں سے
میرا رشتہ ہے تیرے حوالوں سے
جو کرنا جا کر جا
بازی دنیا سے لڑا
تیرے پیچھے تیرا یار کھڑا

بڑے تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
بڑے تو بڑے میاں
بڑے تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
بڑے تو بڑے میاں

Never ever ever have a doubt
If you speak let me shut your mouth
DJ کرو میوزک تھوڑا لاؤڈ
'Cause بڑے and چھوٹے are in the house baby

Hmm, فلک سے چاند ہٹا دے
سڑک سے موڈ مٹا دے
یا کچھ بھی جوڑ گھٹا
جو دل آئے کر جا

نہ ردی بھر گھبرانا
ہے تیرا سارا زمانہ
فکر کو آگ لگا کے
دنیا سے بھید جا

میری دنیا ہے تیرے خیالوں سے
اور رشتہ ہے تیرے حوالوں سے
بس اتنا کافی ہے کہ تو ہے یار میرا
تیرے پیچھے تیرا یار کھڑا

بڑے تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
بڑے تو بڑے میاں
بڑے تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
بڑے تو بڑے میاں

Vishal Mishra - Letras

top 30 músicas

©2003 - 2024 - musicas.mus.br